the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیجنگ، 19 اکتوبر (یو این آئی) چین کے هیبئی صوبہ کے جھینگڈنگ علاقے میں ایک پرايمري اسکول میں زہریلا کھانا کھانے سے 300 بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ مقامی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق



هونگوین اسکول کے 27 کلاسوں کے بچے زہر آلود کھا نا کھانے سے بیمار پڑ گئے ہیں جنہیں کل دیر رات کو علاج کرایا گیا۔ ان بچوں میں سے 74 بچوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.